All Pakistani Dramas 2019

Random Posts

test

Breaking

Post Top Ad

Sunday, March 13, 2016

Bad News for Pakistan Cricket Team from T20 Cricket World Cup



کولکتہ(مانیٹرنگ ڈیسک)فاسٹ بولر محمد سمیع کے زخمی ہونے کی وجہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کو اپنا پہلا میچ کھیلنے سے پہلے ہی بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے 

تفصیلات کے مطابق قومی ٹی 20 سکواڈ کا حصہ بننے والے محمد سمیع انجری کا شکار ہوگئے ہیں ، ایڈن گارڈن میں اتوار کو پریکٹس کرتے ہوئے ان کے پاؤں پر گیند لگی ہے جس کی وجہ سے ان کی سری لنکا کیخلاف کھیلے جانے والے پریکٹس میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ محمد سمیع کو سری لنکا کیخلاف کھلانے یا نہ کھلانے کا فیصلہ میچ سے پہلے ہوگا۔

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot

Pages